76

نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد قومی شاہراہ نواب ولی محمد شہر میں پیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا

موٹروے پولیس کے مطابق آئل ٹینکر کراچی سے پنجاب جا رہا تھا ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر پیڑرول لوڈ تھا جو کہ بہہ کر سارے شہر میں پھیل گیا ہے ہے پیٹرول قومی شاہراہ کے دونوں روڈوں اور شہر کی گلیوں تک پھیل گیا ہے موٹروے پولیس نے فوری طور پر کراچی سے پنجاب اور پنجاب سے کراچی جانے والی قومی شاہراہ کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب ضلع بھر سے فائربرگیڈ کی گاڑیاں اور ایمبولینس طلب کر کے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں