71

قومی شاہراہ پر کسووال کراسنگ پل پر بس الٹ گئی

دس مسافر زخمی ہوگئے
ساہیوال مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی زخمیوں کو ریسکیو ٹیمیں ہسپتال پہنچا رہی ہیں اور موقع پر بھی طبی امداد دی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں