71

ترکش اداکار آنگن التان کو پاکستان لانے والے کاشف ضمیر نے ٹک ٹاکر علی کو اغوا کر لیا

ترکش اداکار آنگن التان کو پاکستان لانے والے کاشف ضمیر نے ٹک ٹاکر علی کو اغوا کر نوجوان نے کاشف ضمیر کی گاڑی سے چھلانگ لگا دی شدید زخمی .کاشف ضمیر ترکی میں ہمارے پاس رہتا تھا
کاشف ضمیر نے ترکش اداکار کے ساتھ فراڈ کیا جس کا مجھے علم ہوا .کاشف ضمیر کی حقائق پر مبنی کچھ ویڈیوز میرے پاس تھیں ٹک ٹاکر علی .کاشف ضمیر کو غصہ تھا کہ میرے حقائق سے پردہ اٹھ نہ جاۓ .کاشف ضمیر مجھے کئی دن سے لاہور بلوا رہا تھا میں لاہور نہیں گیا تو وہ کل حافظ آباد آ پہنچا .مجھے اقبال گارڈن سے اغوا کیا اور گاڑی لاہور کی طرف بھگا  دی زخمی .میں نے زبردستی چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی جس سے میں زخمی ہو گیا
کاشف ضمیر مجھے اغوا کرکے لے جا کر قتل کرنا چاہتا تھا زخمی کا الزام پولیس نے کاشف ضمیر اور تین نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں