49

عارفوالا ڈپٹی کمشنر پاکپتن رانا شکیل اسلم اور ڈی پی او پاکپتن ظفر جمیل ملک ے اچانک تحصیل عارفوالا کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر پاکپتن اور ڈی. پی. او. نے شہر بھر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا اور رمضان بازار کا بھی دورہ کیا شہر میں امن و امان کی فضا کو قائم رکھنا اولین ترجیح ہے ، میرے دروازے عوام الناس کے لیے 24 گھنٹے کھلے ہیں. بد امنی کی صورتحال پیدا کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں نبٹا جائے گا . ڈی. پی. او. پاکپتن جمیل ظفر ملک

حکومت پاکستان کے احکامات کے مطابق عوام کو بہترین سے بہترین سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں، روزانہ کی بنیاد پر اشیء خوردونوش تازہ اور معیاری مہیا کی جا رہی ہیں. کسی بھی شکایت کی صورت میں متعلقہ سرکاری شکایات سیل پر فوری رابطہ کریں تاکہ فوری انصاف مہیا کیا جاسکے . ڈپٹی کمشنر پاکپتن رانا شکیل اسلم اسسٹنٹ کمشنر اظہر طارق وٹو اور ڈی. ایس. پی. چوہدری انعام الحق نے ڈپٹی کمشنر پاکپتن رانا شکیل اسلم اور ڈی. پی. او. پاکپتن جمیل ظفر ملک کو شہر کی صورتحال کے ہوالے سے بریفنگ بھی دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں