41

نوابشاہ احساس کفالت پروگرام میں خواتین سے جبری ایک ہزار سے دوہزار کٹوٹی کرنے والے تین ایجنٹوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا


مقدمہ قاضی احمد تھانے پر سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے مقدمے میں تین ملزمان سرورعمرانی غوث بخش زرداری اور ارباب ملاح شامل ہیں نوابشاہ تینوں ملزمان احساس کفالت پروگرام سینٹر قاضی احمد میں خواتین سے جبری کٹوٹی کرتے تھے عوامی شکایات پر کاروائی کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں