56

خانیوال ماہ مقدس میں روزہ داروں کو سستی سبزیوں،پھلوں کی فراہمی کیلئے اقدامات

ضلعی انتظامیہ نے منڈیوں کی کڑی نگرانی شروع کردیڈپٹی کمشنر علی الصبح بولی جائزہ لینے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کی منڈی پہنچ گئے

اے سی بختیار اسماعیل،ای اے ڈی اے محمد خالد،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی ہمراہ موجود ڈپٹی کمشنر کا بولی سے قبل نرخ کا دوسرے اضلاع سے تقابلی جائزہآلو، پیاز، ٹماٹر، پالک ، ادرک، کھجور کی اپنی نگرانی میں بولی کرائی

منڈیوں کی روزانہ کی بنیاد پر نگرانی سخت کردی : ڈی سینیلامی کی مانیٹرنگ کا مقصد عام بازار میں نرخ مستحکم رکھنا ہے کسان پلیٹ فارم پر مقامی کاشتکار کو سہولیات دی جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں