39

گوجرانوالہ ضلعی انتظامیہ زخیرہ اندوزوں کے خلاف ان ایکشن

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآبادعامر محمود کا مظفر فلور اینڈ جنرل ملز گکھٹر پر چھاپہ ہزاروں بوری گندم برآمد برآمد کی گئی گندم کی بوریاں سرکاری گودام میں منتقل کی جائیں گی، گنتی جاری ہے ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ

اسسٹنٹ کمشنر نے جی ٹی روڈ جوڑا پل پر کاروائی کے دوران 2 ٹرک بھی تحویل میں لے لیے، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر جوڑا کے حوالے کردیئے گئےگوجرانوالہ: گندم کی غیرقانونی خرید اور سٹاک کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں