42

راجن پور مقامی ضرورت کے پیش نظر ہفتہ اور اتوا ر کی بجائے جمعہ اور ہفتہ کے روز مارکیٹس بند کرنے کی اجازت دے دی گئی

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرسارہ اسلم کی جانب سے جمعہ اور ہفتہ کے روز مارکیٹس بند رکھنے کی باقاعدہ اجازت کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا میں اتوار کے روز کاروباری سرگرمیاں کھلی رکھنے کا فیصل

مقامی ضرورت کے پیش نظر راجن پور میں جمعہ کے روز مارکیٹس بند رکھنے کی اجازت دی جا رہی ہیں میں مارکیٹس نئے لاک آرڈرز کے مطابق 6بجے ہی بند ہوں گی تاجر برادری حکومت پنجاب کے ساتھ تعاون کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ وقت پر دوکانیں کھولے اور بند کرے

دوکاندار اور گاہک کاروباری اوقات کار میں سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے ہجوم کرنے سے گریز کریں کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے مقررہ وقت پر کام کرنے سے حالات میں بہتری آئے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں