42

نیشنل ائی ٹی بورڈ کے سی ای او شباہت شاہ کو مدت ملازمت میں توسیع نہ مل سکی

نیشنل ائی ٹی بورڈ کے سی ای او شباہت شاہ کو مدت ملازمت میں توسیع نہ مل سکی

وزارت آئی ٹی کی جانب سے شباہت شاہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش بھی کی گئی تھی، ذرائع

شباہت شاہ کو این آئی ٹی بی سمیت تمام بورڈ کے عہدوں سے فارغ کردیا گیا

سید حسنین عباس کاظمی چیف ایگزیکٹو آفیسر این آئی ٹی بی کا اضافی چارج دیدیا گیا

سید حسنین عباس کاظمی اس وقت ڈی جی ایڈمن کے فرائض انجام دے رہے ہیں

وزارت آئی ٹی نے سید حسنین عباس کاظمی کو اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں