56

سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے سعودی اور غیر ملکی شہریوں کو کہا گیا ہے اگر وہ کسی وبا زدہ ملک یا کورونا وائرس کی نئی شکل سے متاثرہ ملک سے ہوکر سعودی عرب پہنچ رہے ہیں تو انہیں اس سے قبل اطلاع دینی ہوگی

سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کی جانب سے کورونا وائرس سے متاثرہ ملک سے ہوکر آ رہا ہے تو اسکی اطلاع دینا ضروری ہے وگرنہ اس پر پانچ لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا

سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے سعودی اور غیر ملکی شہریوں کو کہا گیا ہے اگر وہ کسی وبا زدہ ملک یا کورونا وائرس کی نئی شکل سے متاثرہ ملک سے ہوکر سعودی عرب پہنچ رہے ہیں تو انہیں اس سے قبل اطلاع دینی ہوگی بصورت دیگر ان کے خلاف کاروارعمل میں لاتے ہوئے پانچ لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا ج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں