53

شیخوپورہ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر ریٹائرڈ راحت امان اللہ بھٹی

(ایم این اےNA119 ) کے چھوٹے بھائی میجر ریٹائرڈ اعجاز سکندر بھٹی سابقہ چیئرمین یونین کونسل ننگل بھچر رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ انکی
نماز جنازہ آج شام 6 بجے ان کے آبائی گاوں ہچڑ میں ادا کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں