38

شکارپور:تین روزه انسداد پولیو مہم کا آغاز،791 سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں

تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

شکارپور:تین روزه انسداد پولیو مہم کا آغاز،791 سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ڈی ایچ او

شکارپور:تین روزہ مہم کے دوران 2 لاکھ 77 ھزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلاۓ جاٸیں گے

شکارپور:ضلع بھر میں اس مہم کے لئے 70 سے زائد خصوصی سینٹرز قاٸم کٸے گئے ہیں ۔

شکارپور:ضلع بھر ميں عوامی مقامات،اھم چوراہوں،بازاروں میں بھی کاؤنٹر قاٸم ۔

شکارپور:پولیو مہم کے دوران ٹیموں کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

شکارپور:والدین پروپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں،اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔ڈی ایچ او

شکارپور:عوام اور والدین سے پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کی اپیل،بچوں کو معذوری سے بچائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں