28

راجن پور : ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب سی پیک پر گاڑی کو حادثہ، دو صحافی شدید زخمی ۔

راجن پور : حادثہ میں راجن پور سے تعلق رکھنے والے دو صحافی شدید زخمی ہوئے، اسپتال زرائع

راجن پور : زخمی ہونے والوں میں صدر پریس کلب راجن پور عبدالحمید شاکر اور اے ڈی عامر شامل

راجن پور : زخمیوں کو آر ایچ سی اسپتال میں ابتدائی طبعی امداد دیکر راجن پور منتقل کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں