18

شیخوپورہ:پانچ روزہ انسداد پولیو مہم جاری پانچ سال تک کےچھ لاکھ 53 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

بچوں کو قطرے پلانے کے لیے محکمہ صحت کی دو ہزار ٹیمیں فیلڈ میں مصروف عمل ہیں۔ڈی سی شیخوپورہ

بس اڈوں ریلوے اسٹیشن اور دیگر مصروف مقامات پر ایک سو فکسڈ پواٸنٹ بھی بناے گیے ہیں۔محمد اصغر جوٸیہ ڈی سی

شیخوپورہ :میں خانہ بدوش قبیلوں کے بچوں کو بھی پولیو سے بچاو کے قطرے پلاے جار رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر

شیخوپورہ :پولیو فری ہے والدین پاکستان کو پولیو فری بنانے کے لیے اپنے بچوں کو قطرے پلاٸیں۔ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں