20

ڈیرہ غازی خان 72 گھنٹے میں حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لے نہیں تو بھر پور اجتجاج کریں گے

ڈیرہ غازی خان انتظامیہ کو بتانا چاہتے ہیں کہ گڈز ٹرانسپورٹ کہ مرکزی صدر رانا اسلم کی طرف سے ہڑتال کی کال پر پورا ڈیرہ غازی خان بند کر دیں گے اگر ہمیں روکا گیا کوئی زیادتی کی گی اپنی گاڑیوں کو آگ لگا دیں گے گڈز ٹرانسپورٹ ڈیرہ غازی خان کے صدر عبدالسلام ناصر کا جنرل سیکرٹری ملک خالد۔ سنئیر نائب صدر بلال خان علیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں