28

نوشہرہ: فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

نوشہرہ کے علاقہ خشکی اڈا کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

فائرنگ سے ایک شخص جان بحق
جان بحق ہونے والا کی شناخت لیاقت علی عمر 38 سال
حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب

ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو نے فوری طور پر لاش کو ڈسٹرکٹ ہسپتال نوشہرہ منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں