21

پتوکی : پھول نگر ملتان روڈ پرناواں پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹی موقع پر جاں بحق ، ریسکیو ذرائع

پھول نگر ملتان روڈ پرناواں پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹی موقع پر جاں بحقپھول نگر موٹر سائیکل سوار عرفان اپنی تین سالہ بیٹی کے ساتھ پھولنگر سے اپنے آبائی گاوں ڈھلواں جارھے تھےپھول نگر ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار حادثے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پھولنگر پولیس موقع پر پہنچ کر لعش ورثا کے حوالے کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں