
عارفوالا :: دریاءے ستلج میں پانی کا ریلا انے سے عارفوالا کے تقربیا 22دیہات زیر ہونے کا خدشہ
عارف والا ::اسسٹنٹ کمشنر سید آصف حسین شاہ نے زیر اب انے والے دیہاتوں کا وزٹ کیا.
عارفوالا ::محکمہ ریونیو کے افسران کو الرٹ جاری کردیا.
عارفوالا ::دریاءے ستلج سے محلقہ 22چکوک کی عوام کو فلڈ وارننگ جاری کردی گءی
عارف والا ::اسسٹنٹ کمشنر عارفوالا سید آصف حسین شاہ نے فلڈ ریلیف کیمپوں پر کءے انتظامات کا جاءزہ لیا
عارفوالا ::اسسٹنٹ کمشنر سید آصف حسین شاہ نے انتظامات کی جاءزہ رپوٹ ڈپٹی کمشنر پاک پتن احمد کمال مان کو ارسال کردی