139

کوٹ رادھاکشن زمین کے تنازعہ پر بھائی نے چھوٹے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

کوٹ رادھا کشن مقتول 6 بچوں کا باپ تھا اور گاؤں چھینہ آرلہ کا رہائشی تھا

کوٹ رادھاکشن قاتل محمد حنیف موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب

کوٹ رادھاکشن پولیس نے مقدمہ کا اندراج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں