
اُنکا نکاح اُنکے ماموں قاری محمد حسین کی صاحبزادی سے تہہ ہونا قرار پایا ہے نکاح کی مختصر تقریب علامہ خادم حسین رضوی کے آبائی گاؤں نکہ کلاں تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک میں منعقد ہو گی , سُنتِ رسول ﷺ کے مطابق نکاح کی تقریب مقامی مسجد میں منعقد ہو گا جس میں تحریک لبیک کی مرکزی شوری کے اراکین , جید علمائے کرام اور قریبی عزیز واقارب شرکت کرینگے
