
اسسٹنٹ کمشنر زریاب ساجد کمبوہ نے ریونیو سے متعلقہ شہریوں کے مسائل سنے۔
کچہری میں ریونیو ریکارڈ کی درستگی،فرد کا اجراء، رجسٹری کی درخواستیں، انتقال کا اندراج ، انکم سرٹیفکیٹ، ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور دیگر متفرق کیسز پر مبنی شکایات پیش۔
سائلین کے مسائل کو سن کر ان کی شکایات کا فوری ازالہ بھی کیاگیا۔
شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے ریونیو خدمت کچہری ہر ماہ کے پہلے دو ورکنگ ڈیز پر لگائی جارہی ہیں
