
قتل ھونے والوں میں پچاس سالہ میاں جج، چونتیس سالہ میاں بلال اور پچیس سالہ راھگیرعبدالغفار شامل ھیں
ملزمان کہ فائرنگ سے تین افراد قتل جبکہ بارہ سالہ بچے سمیت تین افراد زخمی
زخمی ھونے والوں میں دو افراد کہ حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارھی ھے جن کو لاھور ریفر کردیا گیا ھے
قتل ھونے والے افراد قصور پیشی پر جارھے تھے کہ راستے میں گھات لگائے بیٹھے افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی
مقامی پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی ھے
کنگن پور کی تاجر تنظینوں نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کرکے تمام مارکیٹیں بند کردی
قتل ھونے والے افراد کے اہل خانہ کا اسلحہ سمیت علاقے میں گشت علاقہ میں شدید خوف وحراس۔
