
وزیر اعلی عثمان بزدار کا تونسہ میں پناہ گاہ کا دورہ
وزیر اعلی عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں مقیم افراد کے لئے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا
وزیر اعلی عثمان بزدار پناہ گاہ میں مقیم افراد میں گھل مل گئے
وزیر اعلی عثمان بزدار فردا فردا ہر شخص کے پاس گئے اور مصافحہ کیا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں مقیم افراد کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنے ساتھ بیٹھے شخص کو پلیٹ میں کھانا ڈال کر دیا
وزیر اعلی نے پناہ گاہ میں دونوں ہاتھوں سے محروم شخص کو اپنے پاس بلالیا
وزیر اعلی نے معذور شخص سے حال احوال پوچھا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے معذور شخص کی امداد کےلئے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کو ہدایات دیں
وزیر اعلی عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں موجود لوگوں سے سرائیکی اور بلوچی زبان میں حال احوال کیا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے پناہ گاہ میں مقیم افراد سے ان کے مسائل بھی پوچھے
پناہ گاہ میں آپ کو کوئی مسئلہ تو نہیں، وزیراعلیٰ کا مسافروں سے استفسار
پناہ گاہ میں مقیم افراد نے سہولتوں اور معیاری کھانے پر پر وزیر اعلی عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا
آپ خدمت خلق کر رہے ہیں،اللہ تعالیٰ اجر دیں گے۔ پناہ گاہ میں مقیم افراد کی وزیر اعلی کو دعائیں
پناہ گاہ میں ہم جیسے غریب لوگو ں کے لئے بہترین سہولتیں میسر ہیں – مقیم افراد کی وزیر اعلی گفتگو
کھانا بھی معیار ی ملتاہے اور خیال بھی رکھا جاتا ہے – مقیم افراد کی وزیر اعلی سے گفتگو
ہم آپ کی مزید کامیابیوں کیلئے دعا گو ہیں – مقیم افراد کی وزیر اعلی سے گفتگو
وزیر اعلی عثمان بزدار نے کمروں کا بھی وزٹ کیا
وزیراعظم عمران خان کا پناہ گاہ کا منصوبہ اپنی مثال آپ ہے-عثمان بزدار
سڑکوں، فٹ پاتھوں اورپارکوں میں سونے والے مسافروں کو قیام وطعام کی سہولت مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے -عثمان بزدار
پناہ گاہوں کے انتظامات کی ذاتی طور پر نگرا نی کررہا ہوں ۔عثمان بزدار
کمزور طبقے کا خیال رکھنا سنت نبوی ؐ ہے – عثمان بزدار
آپ کی خدمت میری ذمہ داری بھی اور فرض بھی – عثمان بزدار
آپ کے لئے جو ممکن ہوا کر گزروں گا – عثمان بزدار
