اہم خبریں

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی طرف سے نوٹس لینے پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں آوارہ کتوں کی تلفی مہم زور پکڑ گئی ہے۔

۔کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چاروں ڈپٹی کمشنرز کو ایکشن پلان مرتب کرتے ہوئے عملدرآمد کی ہدایات جاری کیں۔شہر میں کارپوریشن اور دیہی علاقوں میں سیکریٹری یونین کونسل کتا مار مہم چلائیں گےکمشنر کی ہدایت پر کارپوریشن نے کنٹرول روم کا نمبر بھی مشتہر کردیا

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ سکول میں بچہ کو کتے کاٹنے کے واقعہ کا دلی دکھ ہے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان سمیت ڈویژن بھر میں آوارہ کتوں کی مہم شروع کردی ہے۔کارپوریشن نے کل رات سے ابتک 100 کے قریب آوارہ کتوں کو تلف کردیا ہے۔ہسپتالوں میں کتے کاٹنے کی ویکسین وافر مقدار میں دستیابی یقینی بنانے کے احکامات جاری کردی ہیں۔ کارپوریشن آفس میں 0642403829 پر مرکزی کنٹرول قائم کردیا ہے شہری آوارہ کتوں کی تلفی اور متعلقہ معلومات ہفتہ کے ساتوں دن 24 گھنٹے مفت کال کرکے معلومات دے سکتے ہیں۔کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے کہا کہ وہ بھی اپنے اضلاع بھی ایکشن پلان بناکر عملدرآمد کرائیں۔اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن خالد منظور،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن،ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر نجیب الرحمن،اسسٹنٹ کمشنر جنرل حیات اختر،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122،سی ای تعلیم مسعود ندیم،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد احمد،ڈی بی اے شہزاد قدیر اور دیگر موجود تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More