
ایم پی اے خواجہ داؤد سلیمانی کی درخواست پر سنگھڑ پل کا نام خواجہ شاہ سلیمان تونسویؒ سے موسوم
سنگھڑ پل اور دو رویہ سڑک کی تعمیر پر ایک ارب سے زائد لاگت آئے گی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زیر تکمیل ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر جاری ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی تعمیرات کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نالہ سنگھڑ کے شمالی کنارے پر حفاظتی بند کے منصوبے کا بھی دورہ
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو نالہ سنگھڑ پر حفاظتی بند پراجیکٹ سے متعلق بریفنگ
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سنگھڑ نالہ پر بننے والی سڑک اور پل کا بھی جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسٹی آف تونسہ کیلئے مختص سائٹ کا بھی وزٹ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو گورنمنٹ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ اور ریسٹ ہاؤس کے بارے میں بریفنگ
تونسہ میں یونیورسٹی بننے سے طلبہ خاص طور پر طالبات کو دور دراز شہروں میں نہیں جانا پڑے گا۔عثمان بزدار
سنگھڑ پل حفاظتی بند بننے سے تونسہ شہر اور سرکاری املاک کی حفاظت ممکن ہوگی۔عثمان بزدار
ارکان اسمبلی خواجہ داؤد سلیمان، اشرف رند، ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور، متعلقہ سیکرٹریز اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے
