
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بلوچی میں خطاب کیا
شفافیت کے ساتھ ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کرا رہے ہیں -عثمان بزدار
وہاں بھی گئے جہاں کوئی نہیں گیا او روہاں بھی کام کروارہے ہیں جہاں کوئی کام نہیں ہوا تھا-عثمان بزدار
تاریخ کی واحد حکومت ہے جس کے دامن پہ کرپشن کا کوئی داغ نہیں -عثمان بزدار
ایک لاکھ 30ہزار نوکریاں دے رہے ہیں۔عثمان بزدار
بلوچ لیویز اور بارڈر ملٹری پولیس میں بھرتیاں کر رہے ہیں -عثمان بزدار
علاقے میں لائیوسٹاک کے فروغ کے لئے 50ہزار روپے تک کے قرضے دئیے جائیں گے -عثمان بزدار
مسائل کے حل کے لئے عوام سے رابطے میں ہوں -عثمان بزدار
بارتھی پسماندہ ترین علاقہ تھا ، ساڑھے 3 برس میں ترقی کی دوڑ میں شامل ہو گیا ہے-عثمان بزدار
740 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ عوام دوستی کامنہ بولتا ثبوت ہے -عثمان بزدار
کوہ سلیمان میں بارڈر ملٹری پولیس کے نئے تھانے او رچوکیاں بنا رہے ہیں -عثمان بزدار
طلبا و طالبات کے لئے کوہ سلیمان سنٹر آف ایکسیلینس بنارہے ہیں -عثمان بزدار
کوہ سلیمان کے علاقے میں پانی کی فراہمی کے لئے پمپس،ڈیمز او ردیگر سکیمیں مکمل کرائیں گے -عثمان بزدار
وہ وقت آرہا ہے جب تحصیل کوہ سلیمان میں تمام سہولتیں میسر ہوں گی -عثمان بزدار
علاقے کے نوجوانوں کے لئے بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی آف تونسہ بنا رہے ہیں -عثمان بزدار
عوام کی ترقی کے لئے دن را ت کام کررہے ہیں -عثمان بزدار
جنوبی پنجاب کے لوگوں کے مسائل ا ب ملتان اوربہاولپور میں ہی حل ہوں گے -عثمان بزدار
میری پوری ٹیم عوام کی خدمت پر مامور ہے -عثمان بزدار
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن نے بھی خطاب کیا
