اہم خبریں

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا ڈیرہ غازی خان میں زیر تعمیر انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سردار فتح محمد بزدار انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
وزیر اعلی عثمان بزدار کا تعمیراتی کاموں پر ہونے والی پیشرفت کا معائنہ
حکام نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو تعمیراتی کاموں پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی
وزیر اعلی عثمان بزدار نے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے تعمیراتی کاموں پر ہونے والی پیشرفت پر اطمینان کا اظہارکیا
وزیر اعلی عثمان بزدارکی تعمیراتی کاموں کو مزید تیزکرنے کی ہدایت
اس ہسپتال پر 2 ارب روپے لاگت آئے گی۔عثمان بزدار
200 بستروں پر مشتمل یہ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے لوگوں کے لئے ایک تحفہ ہے -عثمان بزدار

100 بیڈز کو رواں برس اوائل میں فنکشنل کیا جائے گا۔عثمان بزدار

ہسپتال میں علاج معالجے کی اسٹیٹ آف آرٹ سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔عثمان بزدار

جنوبی پنجاب کے لوگوں کو اس انسٹی ٹیوٹ میں سٹیٹ آف دی آرٹ علاج معالجے کی سہولتیں ملیں گی-عثمان بزدار
انسٹی ٹیوٹ کے تعمیراتی کاموں میں اعلی معیار کو یقینی بنایا جارہا ہے -عثمان بزدار
فلاح عامہ کے منصوبوں میں اعلی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا-عثمان بزدار
میں خود ترقیاتی منصوبوں کا آن گراؤنڈ جاکر جائزہ لیتا ہوں اور تعمیراتی کام کو چیک کرتا ہوں -عثمان بزدار
بلوچستان اور سندھ کے لوگ بھی اس انسٹی ٹیوٹ میں علاج کرا سکیں گے -عثمان بزدار
انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی مقررہ وقت میں مکمل ہو گا -عثمان بزدار
سابق دور میں جنوبی پنجاب میں لوگوں کو معیاری علاج معالجے کی سہولتوں سے محروم رکھا گیا- عثمان بزدار
سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیوں میں اضافہ کیا-عثمان بزدار
ہم جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیوں کو ختم کر کے دم لیں گے -عثمان بزدار

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، مشیر حنیف پتافی، ایم پی اے سردار احمد علی دریشک،
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور، اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More