
وزیر اعلی عثمان بزدار نے تونسہ کیلئے ایک ارب 84 کروڑ روپے کے 7 منصوبوں کا افتتاح کیا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے پارکس اینڈ ہاڑییکلچر اتھارٹی تونسہ پراجیکٹ کا افتتاح کیا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تونسہ کی اپ لفٹنگ پراجیکٹ کا افتتاح کیا
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تونسہ کی اپ لفٹنگ پراجیکٹ پر 9 کروڑ روپے لاگت آئی
وزیر اعلی عثمان بزدار نے گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول تونسہ اپ لفٹنگ پراجیکٹ کا افتتاح کیا
گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول تونسہ اپ لفٹنگ پراجیکٹ پر4 کروڑ72 لاکھ روپے خرچ ہوئے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ کی 190 بیڈز تک اپ گریڈیشن کے منصوبے کا افتتاح کیا
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ کی اپ گریڈیشن پر 84 کروڑ 25 لاکھ روپے لاگت آئی
وزیر اعلی عثمان بزدار نے تونسہ میں سٹی ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول کا افتتاح کردیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شہر کی بیوٹیفکیش وغیرہ کے منصوبے کا افتتاح کیا
تونسہ شہر کی بیوٹیفکیشن پراجیکٹ پر 65 کروڑ 35 لاکھ روپے لاگت آئی
وزیر اعلی عثمان بزدار نے منگروٹھہ تا بستی بزدار ساڑھے 14 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و مرمت کے منصوبے کا افتتاح کردیا
منگروٹھہ تا بستی بزدار ساڑھے 14 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و مرمت کے منصوبہ پر 2 کروڑ روپے لاگت آئی
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شریف کیلئے اربوں روپے کے 14 عوامی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے یونیورسٹی آف تونسہ کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
یونیورسٹی آف تونسہ کے قیام پر2 ارب 75 کروڑ روپے لاگت آئے گی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ میں فوجی پڑاؤ کی جگہ پر پارک پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
پارک اور پبلک پلیس کے قیام کے منصوبے پر5 کروڑ روپے خرچ ہوں گے
وزیر اعلی عثمان بزدار نے چاہ زنبو والا میں سٹیلائٹ/فلٹر کلینک کا سنگ بنیاد رکھا
چاہ زنبو والا میں سٹیلائٹ/فلٹر کلینک کے منصوبے پر ڈیڑھ کروڑ روپے لاگت آئے گی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ میں ای لائبریری کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
تونسہ شریف ای لائبریری کے قیام پر 3کروڑ 62 لاکھ روپے خرچ ہوں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے 12 یونین کونسلوں کے سکولوں کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا
12سکولوں کی اپ گریڈیشن کے منصوبہ پر 10 کروڑ روپے شرف ہوں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ سٹی سمیت سرکاری املاک کو سیلابی پانی سے بچاؤ کیلئے حفاظتی بند کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
تونسہ سٹی کیلئے حفاظتی بند کی تعمیر کے منصوبے پر 87 کروڑ 18 لاکھ روپے خرچ ہوں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 13 یونین کونسلوں میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبہ کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا
13 یونین کونسلوں میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے پر 10 کروڑ روپے خرچ ہوں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منگروٹھہ غربی تا بستی بنگڑ روڈ کی تعمیر و توسیع کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا
منگروٹھہ غربی تا بستی بنگڑ روڈ کی تعمیر و توسیع کے منصوبے پر4 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ ہوں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دریائے سندھ پر جڑھ لغاری میں پائل فاؤنڈیشن پل کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا
دریائے سندھ پر جڑھ لغاری میں پل پر ساڑھے چھ کروڑ روپے خرچ ہوں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے حیدر والا تا دائرہ شاہ 13 کلومیٹر روڈ کا سنگ بنیاد رکھا
حیدر والا تا دائرہ شاہ 13 کلومیٹر روڈ پر ساڑھے 16 کروڑ روپے خرچ ہوں گے
وزیر اعلی عثمان بزدار نے8 یونین کونسلوں میں پختہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبے کا بھی سنگ بنیاد رکھا
8 یونین کونسلوں میں پختہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبے پر 26 کروڑ روپے خرچ ہوں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سنگھڑ نالہ پر پل اور 4 کلومیٹر سڑک کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا
سنگھڑ نالہ پر پل اور 4 کلومیٹر سڑک کے منصوبے پر 67 کروڑ 68 لاکھ روپے خرچ ہوں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ تا گلکی20 کلومیٹر سڑک کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا
تونسہ تا گلکی20 کلومیٹر سڑک کے منصوبے پر 89 کروڑ روپے خرچ ہوں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سنگھڑ نالہ بستی مندرانی پر پائل فاؤنڈیشن پل کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا
نگھڑ نالہ بستی مندرانی پر پائل فاؤنڈیشن پل کے منصوبے پر 6 کروڑ روپے لاگت آئے گی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تونسہ شہر کیلئے ریسکیو 1122 ایمبولینس کی چابیاں ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر کے سپرد کیں
