اہم خبریں

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی سرکٹ ہاؤس ڈیرہ غازی خان میں کھلی کچہری

کھلی کچہری میں خواتین نے بھی وزیر اعلی عثمان بزدارکو اپنے مسائل سے آگاہ کیا
وزیر اعلی عثمان بزدار فردا فردا خود شہریوں کی نشستوں پر گئے
وزیر اعلی عثمان بزدار نے شہریوں سے ان کے مسائل پوچھے اور درخواستیں وصول کیں
وزیر اعلی عثمان بزدار تقریبا 2 گھنٹے تک شہریوں کے مسائل سنتے رہے اور ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کرتے رہے
وزیر اعلی عثمان بزدار نے شہریوں کی درخواستو ں پر متعلقہ حکام کو موقع پر ہدایات جاری کیں
میں آپ کا ساتھی ہوں اور آپ کے مسائل حل کروں گا- عثمان بزدار
عوامی مسائل کے حل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کروں گا-عثمان بزدار
افسران اپنے دفاتر کے دروازے عوام کے لئے کھلے رکھیں -عثمان بزدار
عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے-عثمان بزدار

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More