
وزیر اعلی عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری،ڈیرہ غازی خان بار ایسوسی ایشن، ٹریڈرز اور پی ٹی آئی کے وفود نے ملاقاتیں کیں
وزیر اعلی عثمان بزدار کی صنعت کاروں، تاجر برادری اوروکلاء برادری کے مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی
ہم نے عوام کی خدمت کا بیڑا اٹھایا ہے – عثمان بزدار
پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے پہلی بار حقیقی معنوں میں کام ہو رہا ہے -عثمان بزدار
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو مکمل انتظامی و مالی خود مختاری دے دی ہے -عثمان بزدار
جنوبی پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کو محکموں کو چلانے کیلئے با اختیار بنا دیا گیا ہے -عثمان بزدار
اب جنوبی پنجاب کے شہریوں کو کام کے لئے لاہور نہیں جانا پڑے گا-عثمان بزدار
صنعت کاروں، تاجروں اور وکلاء برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے -عثمان بزدار
عوام کی خدمت میرا مشن ہے – عثمان بزدار
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جنوبی پنجاب کے فنڈز اسی علاقے پر خرچ ہو رہے ہیں -عثمان بزدار
