
چنیوٹ:شوگر ملز مالکان 15 دن کے اندر کسانوں کے واجبات کی ادائیگی کو بنائیں۔زمان وٹو
چنیوٹ:کسانوں کی طرف سے شکایات پر شوگر ملز کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔کین کمشنر
چنیوٹ: 15 دن کے اندر کسانوں کے اکاؤنٹس میں پیمنٹس کا ٹرانسفر یقینی بنائیں۔کین کمشنر
چنیوٹ:کسانوں کو دی جانے والی پیمنٹس کی تفصیلات کو بھی چیک کیا۔
چنیوٹ:کسانوں کا استحصال کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔کین کمشنر.
