
چنیوٹ:ضلعی انتظامیہ کے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کی شرکت۔
چنیوٹ: کشمیر ڈے کشمیری بھائیوں سے بھر پور اظہار یکجہتی کیلئے منایا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر
چنیوٹ:5 فروری 8 بجے صبح چناب نگر برج اور دوست محمد لالی برج پر فلیگ ہوسٹنگ کی تقریب ہو گی۔
چنیوٹ:9 بجے صبح میونسپل کمیٹی چوک سے ختم نبوت چوک تک کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کےلئے ریلی نکالی جائے گی۔
چنیوٹ:ریلی میں شہر کی سیاسی، سماجی شخصیات، ضلعی افسران، ملازمین، وکلاء، میڈیا،طلبا و طالبات و تمام مکاتب فکر کے لوگ بھی شرکت کریں گے۔
چنیوٹ:قائداعظم ایجوکیشنل اکیڈمی میں 9:30 بجے ایک سیمینار بھی منعقد ہو گا۔
چنیوٹ:ضلعی افسران و سول سوسائٹی ان تقریبات میں اپنی شمولیت کو ضروری یقینی بنائیں۔ڈپٹی کمشنر.
