
تحصیل بھر میں روزمرہ ایمرجنسیز روڈٹریفک حادثات،میڈیکل ایمرجنسیز،آگ لگ جانے کے واقعات اور دیگر ایمرجنسیز پر بر وقت رسپانس سمیت پیشنٹ ٹرانسپورٹ سروس کے زریعے انتہائی سیریس مریضوں کو سول ہسپتال مری سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں بخفاظت منقتلی کے ساتھ ساتھ مری میں آنے والے سیاحوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں انچارج ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122مری۔
شہری کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں امدای ہلپ لائن 1122اور
پر رابطہ کریں تاکہ جلد سےجلد امدای کاروائیوں کو جاری کیا جاسکے۔
