
پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
فلیر میگزین کی ٹیم کا حصہ بن جائے
اور اپنی آواز کو کروڑوں لوگوں تک فری پہنچائیں
ابھی free pass card app کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں

پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
فلیر میگزین کی ٹیم کا حصہ بن جائے
اور اپنی آواز کو کروڑوں لوگوں تک فری پہنچائیں
ابھی free pass card app کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں
پاکپتن۔ ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار کل مورخہ 28 جون بروز جمعہ بوقت 3 بجے دوپہر ڈی سی کمپلیکس میں مشترکہ کھلی کچہری لگاٸیں گے۔ پاکپتن۔ کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار ساٸلین کے مساٸل سن کر ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ محکموں و پولیس افسران کو احکامات جاری کریں گے۔
Next postپاکستان سے جرمنی انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ کرنیوالے گروپ کا انکشاف