اہم خبریں

بد نام زمانہ سودخور نعیم الیکٹرانکس کو قصور میں بلڈنگ خالی کرنے کا حکم

قصور میں سود کا کاروبار کرنے والی الیکڑونکس دوکاندار کو عدالت نے بےدخلی کا حکم دے دیا۔عدالت نے 45دن کے اندر نعیم الیکٹرونکس کو مالک کی جائیداد خالی کرنے کا حکم دیا

ریلوے روڈ قصور پر واقع نعیم الیکڑونکس کے سود کے کاروبار اور دوکان کے مالک زبیر قصور کے کیس کی سماعت مکمل کرتےہوئے سول جج فرسٹ کلاس ملک محمد رستم علی نے حکم دیا کہ مذکورہ دوکاندار 45روز کے اندرملازمین کے نام پر کرائے پرحاصل کی گئی دوکان مالک زبیر قصوری کو واپس کرے۔یاد رہے کہ نعیم الیکٹرونکس قصور شہر میں وسیع پیمانے پر الیکڑونکس کا سامان شہریوں کو بھاری سود پر دے کر لوٹ مار کر رہا تھا جس بابت دوکان مذکورہ کے مالک زبیر قصوری نے اس کے خلاف اپنی دوکان خالی کرنے کا کیس دائر کر رکھا تھا


Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
ایزی پیسہ نے ان ایپ بائیو میٹرک تصدیق کا اجرا ء کردیا پاکستان کے معروف ڈیجیٹل پیمنٹ پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے ایک نیا...
Read More
post-image
اہم خبریں
بجلی مزید 57 پیسے فی یونٹ مہنگی اسلام آباد: عوام کے لیے بُری خبر ہے، بجلی مزید 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی...
Read More
post-image
اہم خبریں
سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کا منفرد انداز سخنِ دلنواز، صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ملتان: سرائیکی شاعری کی پہچان شاکر شجاع آبادی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد نواز شریف گرفتار بنوں:  کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے...
Read More