
ہرنائی: شدید طوفانی ہواہیں چلنے سے ہرنائی شارگ کے درمیان مین ٹرانسمیشن لاین 132 kv کا ٹاورگرگیا ہے
ہرنائی: ٹاور گرنے سے شارگ،کھوسٹ،زرد آلو، زرغون غر کی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
ہرنائی: ٹاور کو دوبارہ بنانے کےلئےواپڈا کی ٹیکنکل ٹیم لورالائی سے روانہ ہوگئی ،کیسکو زرائع
