
سردی سے بچاؤ کےلئے جھگی نما گھر میں آگ جلانے سے ایک گھر میں آتشزدگی
تیزہوا کی وجہ سے جھگی میں آگ لگنے کی وجہ سے بھرکے تمام سامان جل گئے
لوگوں نے اپنی مدد آپ آگ بجھانے کی کوشش کی تیز ہوا چلنے کے باعث ناکام رہے
جھگی میں آگ لگنے سے زلزلے سے متاثرہ شخص کے گھر میں موجود تمام جل کر راکھ ڈھیر بن گیا
