Most Popular

  • All

  • Notice: Trying to get property 'name' of non-object in /home/u681153443/domains/flareurdu.com/public_html/wp-content/plugins/theme-core/html/shortcode-blog-box.php on line 405

Lifestyle

  • All

  • Notice: Trying to get property 'name' of non-object in /home/u681153443/domains/flareurdu.com/public_html/wp-content/plugins/theme-core/html/shortcode-blog-box.php on line 133

Spa

News latest

post-image
Uncategorized

پنوعاقل :پنوعاقل ریلوے اسٹیشن پر کراچی ایکسپریس سے نیچے اترنے سے نوجوان ریلوے کے اسسٹنٹ ڈرائیور بلال انڈھڑ کے پاؤں پھسل گئے

پنوعاقل :پنوعاقل ریلوے اسٹیشن پر کراچی ایکسپریس سے نیچے اترنے سے نوجوان ریلوے کے اسسٹنٹ ڈرائیور بلال انڈھڑ کے پاؤں پھسل گئے موقع پر...
Read More
post-image
Uncategorized

پیرس(رپورٹ زاہد مصطفی اعوان ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔پیرس کے تاریخی مقام ایفل ٹاور کے سامنے جموں و کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے کشمیر کی آزادی کے حق میں اور بھارتی ظلم و ستم کے خلاف زبردست نعرے بازی بھی کرتے رہے ۔ پیرس میں ایفل ٹاور پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔ مظاہرین میں پاکستانی، کشمیری شامل تھے جنہوں نے پاکستانی اور کشمیر کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور وہ انڈیا دہشتگرد کے نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین کی بڑی تعداد نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے اور کشمیریوں کو حقوق دیئے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں دو ماہ سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے جہاں کرفیو کی وجہ سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں ۔عالمی ادارے کہاں ہیں انہیں نہتے مسلمانوں پر انڈین فوج کی بربریت کیوں نظر نہیں آ رہی ۔کیا دنیا میں ایسا ہی نظام چل رہا ہے ۔کہ جہاں جہاں مسلمان آباد ہیں صرف وہی ظلم و بربریت جاری ہے ۔انھوں نے کہا کہجبکہ بھارت جمہوریت نہیں بلکہ دنیا کی سب سے بڑی امریت ہے جو وہاں پر مقیم اقلیتوں پر مسط ہے۔جبکہ بھارت میں صرف کشمیری ہی نہیں بلکہ پنجاب اسام، اور دیگر علاقوں میں بھی لوگ ازادی کی تحریکیں چلا رہے ہیںاور اب بہت جلد بھارت کا شیرازہ بکھرنے والا ہے بھارت بھی بہت سے حصوں میں بٹنے والا ہے جیسا کہ سویت یونین ٹوٹ گیا تھا۔بھارت کشمیر پر جارح ہے اور اس کا کشمیر پر قبضہ غاصبانہ اور جابرانہ ہے۔اب وقت اگیا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیری بھارتی تسلط سے ازادی کے لئے اٹھ کھڑے ہوں اور فرانس جو کہ سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہے وہ کشمیریوں کو ان کا حق دلوانے ، مقبوضہ کشمیر میں مظالم رکوانے اور مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لئے اپنا رول ادا کرے۔انھوں نے کہا کہ اقوام عالم بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا نوٹس لیں۔دنیا کو خاموش تماشائی نہیں بننا چاہیے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر بھارت کو مجرموں کے کٹہرے میں لانا چاہیے ، س موقع پر مظاہرین گو مودی گو،مودی کشمیریوں کا قاتل،مودی دہشتگرد، بھارتی غاصبو کشمیر ہمارا چھوڑ دو، کشمیر کشمیریوں کا ہے،ہے حق ہمارا ازادی، کشمیریوں کو حق خود ارادیت دو جیسے فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے

Read More
Load More