
حیدرآباد: پولیس مقابلے کے نتیجے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.
حیدرآباد: اسنیپ چیکنک کے دوران مسلح ڈکیتوں نے پولیس پر فائرنگ کی
حیدرآباد: جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
حیدرآباد: ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موبائل فونز اور نقدی برآمد
حیدرآباد: ملزمان کی شناخت اصغر علی چانڈیو اور ساجد مری کے ناموں سے ہوئی ہے
حیدرآباد: ملزمان کے خلاف تھانہ حسین آباد میں پرچہ درج کر لیا گیا
حیدرآباد: ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے, پولیس زرائع
