
حیدرآباد: کاروائیوں میں مضر صحت مین پوری خام مال اور انڈین گٹکے برآمد
حیدرآباد: کاروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار لاکھوں روپے مالیت کا سامان زیر حراست
حیدرآباد: مضر صحت انڈین گٹکے اور خام مال کا ٹرک اور کارسمیت موٹر سائیکل بھی زیر حراست
حیدرآباد: ملزمان کے خلاف تھانہ ہٹڑی میں پرچہ درج کر لیا گیا. پولیس زرائع
