وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشنز

 

وفاقی وزارت آئی ٹی/ سندھ کیلئے 5 ارب روپے کے منصوبوں کا اجراٗ

• وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشنز کےتحت سندھ کے 6 اضلاع میں آپٹیکل فائبر کیبل بچھانے کے 3 منصوبوں کا اجراٗ

• معاہدے کی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، اور وفاقی وزیرآئی ٹی سید امین الحق کی شرکت

• معاہدے پر دستخط یونیورسل سروس فنڈ کے حارث محمود چوہدری اور پی ٹی سی ایل کے حاتم بامعترف نے کیئے

• منصوبوں کا اجراٗ وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کے تحت کیا جارہا ہے، سید امین الحق

• 2 ہزار 192 کلومیٹر آپٹیکل فائبر کیبل سے 207 یونین کونسلز منسلک ہوں گی لاگت 5 ارب روپے ہوگی، امین الحق

• منصوبوں سے 686 تعلیمی ادارے،212 مراکز صحت،276 سرکاری دفاتر منسلک ہوسکیں گے، امین الحق

• آپٹیکل کیبل سے 1367 موبائل ٹاورز منسلک ہوکر تیز ترین سروسز فراہم کرنے کے قابل ہوجائیں گے، سید امین الحق

• وزارت آئی ٹی کے تحت سندھ کے 19 اضلاع میں 15 منصوبوں پر 14 ارب 43 کروڑ روپے خرچ کررہے، سید امین الحق

• ان منصوبوں سے ان اضلاع کے ایک کروڑ 42 لاکھ سے زائد افراد کو سہولیات میسر آئیں گی، امین الحق

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More