
ریونیو عوامی خدمت کچہریوں میں شہریوں کی درخواستوں کا فوری ازالہ جاری
خانیوال:ڈپٹی کمشنر کی دوسرے دن بھی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر لگائی گئی کچہری میں شرکت
خانیوال:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمر شیرازی،اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل بھی ہمراہ موجود
خانیوال:ڈی سی نے شہریوں کی گزشتہ روز شکایات کے ازالہ بارے فیڈ بیک لیا
خانیوال:ریونیو افسران کو دوسرے روز موصول درخواستوں کو بھی جلد نمٹانے کا حکم
خانیوال:شہریوں کا عوامی ریونیو کھلی کچہری کے اقدام پر اظہار اطمینان
خانیوال:آن لائن ڈومیسائلز کے اجراء کے لئے بھی کام جلد از جلد شروع کیا جائے:ڈپٹی کمشنر
خانیوال: ریونیو کچہری میں سو فی شکایات کا ازالہ کیا جارہا یے:ڈپٹی کمشنر
خانیوال:معائنہ ریکارڈ،اجراء فرد اور انتقالات سمیت تمام سہولیات ایک چھت تلے موجود ہیں:سلمان خان
خانیوال: وزیر اعلیٰ پنجاب نے عوام کو انکی دہلیز پر سروسز فراہم کرنے کا ٹاسک دیا ہے:ڈپٹی کمشنر
خانیوال :عوای خدمت ریونیو کچہری کو عوام میں بھرپور پزیرائی مل رہی ہے:ڈپٹی کمشنر
خانیوال ۔عوامی ریونیو کچہری صحیح معنوں میں عوامی ریلیف کا ذریعہ بن چکی ہے۔ڈپٹی کمشنر
خانیوال:ڈی سی نے کچہری میں دستاویزات کے اجراء کے لئے قائم کائونٹرز کا بھی معائنہ کیا
