
کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی دھابیجی پمپینگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاوں کے باعث 72 انچ قطر کے لائیں نمبر 5 پھٹنے سے کراچی کو پانی کی فراہمی معطل 8 پمپ بند ہو گئے
پانی پمپ ہاوس کالونی گردنواح کے علاقوں میں داخل لائیں پھٹنے کے باعث دھابیجی پمپ ہاوس کا شہر سے رابطہ منقطع ہو گیا مرمتی کام شروع کر دیا گیا ہے 24 گھنٹوں میں کراچی کو پانی کی فراہمائی شروع کردی جائے گی
