
انتظامیہ نے طلبہ کے تمام سامان کمروں سے باہر پھینک دیا
سچل سرمست ہاسٹل ، جی ایم ہاساٹل ، حامی ہاسٹل سمیت دیگر ہاسٹل سے طلباء کو نکال دیا گیا
طلبہ کا رات گئے احتجاج ، پولیس احتجاج کرنے والے 10 طلبہ کو گرفتار کر لیا
پولیس نے کوریج کرنے والے مقامی ٹی وی چینل کے رپورٹر اور کمیرا مین کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنایا
انتظامیہ نے فیسوں میں اضافہ کیا ہے اور بروقت فیسیں نہ دینے کی وجہ سے ہمیں ہاسٹل سے نکال دیا ہے ۔ طلبا
بغیر الٹمنٹ کے رہائشی طلبا کو نکلنے کا بولا ہے، پولیس تشدد اور گرفتاری پولیس کا معاملہ ہے
