
خانیوال:ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی محکمہ صحت کو ریچ ایوری ڈور مہم تیز کرنے کی ہدایت
خانیوال:ریڈ مہم کے حوالہ سے اجلاس میں ڈی سی نے افسران صحت کو فیلڈ وزٹس کے لئے علاقے تفویض کردیئے
خانیوال:سی ای او ہیلتھ،نمائندہ ڈبلیو ایچ او،ڈی ایچ اوز اور ڈی ڈی ایچ اوز کی بھی شرکت
خانیوال:ویکسئین کی کم شرح والے علاقوں میں بہتر رفتار والے علاقوں سے ٹیمیں بھجوائی جائیں:ڈپٹی کمشنر
خانیوال:روزانہ کے لئے دیا جانے والا پہلی دوسری ڈوز کا ہدف ہر صورت حاصل جائے:سلمان خان
خانیوال:اسسٹنٹ کمشنرز تحصیلوں مہم کو خود مانیٹر کریں:ڈپٹی کمشنر
خانیوال:12 سال سے زائد عمر کا ہر فرد خود کو ویکسئین لگوا کر کورونا سے محفوظ بنائے :سلمان خان
