
ڈی پی او سید ندیم عباس کی زیرقیادت پولیس کی ماہ جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری
خانیوال : ضلعی پولیس نے ماہ جنوری میں 07 خطرناک گینگ کے 23 ملزمان گرفتار کیے
خانیوال : گرفتار ملزمان سے 37 مقدمات ٹریس کیئے گے
خانیوال : گرفتار ملزمان سے 44 لاکھ 15 ہزار کا مال مسروقہ برآمد
خانیوال : ضلعی پولیس نے 215 خطرناک مجرمان اشتہاری گرفتار کیئے
خانیوال : ضلعی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف 91 مقدمات درج کیے
خانیوال : ملزمان کے قبضہ سے 03 رائفلز، 78 پسٹلز/موذر، 08 بندوق/رپیٹرز 12 بور، 02 ریوالور معہ سینکڑوں گولیاں برآمد کیں
خانیوال : ضلعی پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائیوں میں 122 مقدمات درج کیے
خانیوال : ملزمان کے قبضہ سے چرس 70 کلو اور 1800 لیٹر شراب معہ 06 چالوبھٹیاں برآمد
خانیوال : قمار بازی ایکٹ کے تحت 07 مقدمات کا اندراج کرکے 32 جواریوں کو پابندسلاسل کیا
خانیوال : ساونڈسسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر 29 مقدمات جبکہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 27 مقدمات درج
خانیوال : ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر 13 مقدمات کا اندراج کرکے 22 ملزمان گرفتار
خانیوال : ضلعی پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف مثالی کردار کو یقینی بنانے میں دن رات مصروف عمل ہے
ڈی پی او خانیوال
خانیوال : سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کو ہر صورت کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا
ڈی پی او سید ندیم عباس
