
مردان:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینسیں، ریکوری وہیکل، ڈیزاسٹر اینڈ ریسکیو ٹیمیں اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔
مردان:ریسکیو1122 اہلکاروں نے کاروائی کرتے ہوئے ملبے سے 4 افراد کو نکال کر 2 افراد کو موقع پر باقی زخمیوں کو ایم ایم سی منتقل کر دیا۔ ریسکیو1121
مردان:ریسکیو1122 کے 45 سے زائد جوان آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔
