
حادثہ میں ایک شخص جاںبحق ایک شدید زخمی
حادثہ تیز رفتاری کے باعث موٹروے ایم تھری پر پیش آیا
جاں بحق شخص کی شناخت یو سف نام سے ہوی
زخمی شخص محمد سمیر کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال سمندری منتقل کر دیا گیاحادثہ سے متاثرہ افراد لاہور کے علاقہ اقبال ٹاؤن کے رہائشی ہیںجاں بحق شخص محمد یوسف محکمہ ماحولیات میں ڈپٹی ڈائیریکٹر کی پو سٹ پر تعینات تھے
