
دہشت گردی کی عفریت کا سر کچلنا لازم ہوگیا ہےدہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج ، قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں بہت جلد دشمن ،اور ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ ہو جاے گا
نوشکی اور پنجگور ایف سی ہیڈکوارٹرز پر دہشت گرد حملوں سے فورسز کے حوصلے پست نہیں ہونگےبچے کچھے دہشت گردوں کا جلد صفایا ہو جائے گاصوبے میں دہشت گرد میں ہمارے دشمن ملک کا ہاتھ ہےحکومت عوام اور تمام سیکورٹی ملکر ملک دشمن عناصر کو خاتمہ کرینگے
