
اوکاڑہ۔ پولیس پارٹی ڈکیتی کے مقدمات میں گرفتار وحید عرف نوما نامی ڈاکو کو ریکوری کے لیے لے کے جا رہی تھی
اوکاڑہ ۔دربار بابا قربان شاہ کے قریب چار کس نامعلوم ڈاکوؤں نے اپنے ساتھی کو چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی
اوکاڑہ۔ نامعلوم ڈاکوؤں کی فائرنگ کے سے وحید نامی ڈاکو ہلاک ، جبکہ کانسٹیبل توقیر زخمی ہوگیا
اوکاڑہ ۔ پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی
اوکاڑہ ۔ 4 کس نامعلوم ڈاکو رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فصلوں میں فرار ہوگئے
اوکاڑہ۔ پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا فرار ڈاکووں کی تلاش جاری ہے۔
اوکاڑہ ۔ زخمی کانسٹیبل توقیر کو علاج معالجہ کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
